عصبی نظام
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - کسی عضویے میں موجود تمام عصبی خلیے اور عصبی نسیجات بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب و عصبی مراکز۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - کسی عضویے میں موجود تمام عصبی خلیے اور عصبی نسیجات بشمول دماغ، حرام مغز، اعصاب و عصبی مراکز۔